صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1006. أشعر كلمة تكلمت بها العرب كلمة لبيد: ألا كل شيء ....
عربوں کی کہی ہوئی سب سے بہترین شاعرانہ بات لبید ....
حدیث نمبر: 1004
«أشعر كلمة تكلمت بها العرب كلمة لبيد: ألا كل شيء ما خلا الله باطل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عربوں کی کہی ہوئی سب سے بہترین شاعرانہ بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فنا ہونے والی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 1004]
”عربوں کی کہی ہوئی سب سے بہترین شاعرانہ بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فنا ہونے والی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 1004]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح