صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1011. أشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله لا ....
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا ....
حدیث نمبر: 1009
«أشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله لا يلقى الله بهما عبد غير شاك فيهما إلا دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں، جو بندہ بھی ان دونوں باتوں پر بغیر کسی شک و شبہ کے یقین رکھتے ہوئے اللہ سے ملاقات کرے گا، وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 1009]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح