صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1015. أصدق كلمة قالها الشاعر كلمة لبيد: ألا كل شيء ما ....
کسی شاعر کی کہی ہوئی سب سے سچی بات لبید ....
حدیث نمبر: 1013
«أصدق كلمة قالها الشاعر كلمة لبيد: ألا كل شيء ما خلا الله باطل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی شاعر کی کہی ہوئی سب سے سچی بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فانی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1013]
”کسی شاعر کی کہی ہوئی سب سے سچی بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فانی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1013]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح