صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1025. أطفال المؤمنين في جبل في الجنة يكفلهم إبراهيم وسارة حتى ....
مومنوں کے (نابالغ فوت شدہ) بچے جنت کے ایک پہاڑ ....
حدیث نمبر: 1023
«أطفال المؤمنين في جبل في الجنة يكفلهم إبراهيم وسارة حتى يردهم إلى آبائهم يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومنوں کے (نابالغ فوت شدہ) بچے جنت کے ایک پہاڑ پر ہیں، ابراہیم اور سارہ (علیہما السلام) ان کی کفالت کر رہے ہیں یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن انہیں ان کے والدین کے حوالے کر دیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1023]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك هق في البعث] عن أبي هريرة. الصحيحة 1467.»
قال الشيخ الألباني: صحيح