صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1027. أطفئوا المصابيح إذا رقدتم وأغلقوا الأبواب وأوكئوا الأسقية وخمروا الطعام ....
جب تم سونے لگو تو چراغ بجھا دیا کرو، دروازے ....
حدیث نمبر: 1025
«أطفئوا المصابيح إذا رقدتم وأغلقوا الأبواب وأوكئوا الأسقية وخمروا الطعام والشراب ولو بعود تعرضه عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم سونے لگو تو چراغ بجھا دیا کرو، دروازے بند کر دیا کرو، مشکیزوں کے منہ باندھ دیا کرو، اور کھانے پینے کی چیزوں کو ڈھانپ دیا کرو خواہ اس کے اوپر لکڑی کا کوئی تنکا ہی کیوں نہ رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1025]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح