🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1038. أظنكم قد سمعتم أن أبا عبيدة قدم بشيء من البحرين ....
میرا خیال ہے کہ تم نے سن لیا ہے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1036
«أظنكم قد سمعتم أن أبا عبيدة قدم بشيء من البحرين فأبشروا وأملوا ما يسركم فوالله ما الفقر أخشى عليكم ولكن أخشى عليكم أن تبسط عليكم الدنيا كما بسطت على من كان قبلكم فتنافسوها كما تنافسوها فتهلككم كما أهلكتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرا خیال ہے کہ تم نے سن لیا ہے کہ ابو عبیدہ بحرین سے کچھ مال لے کر آئے ہیں، پس تم خوش ہو جاؤ اور اس چیز کی امید رکھو جو تمہیں خوش کر دے گی۔ اللہ کی قسم! مجھے تم پر فقر و فاقہ کا ڈر نہیں ہے، بلکہ مجھے تم پر اس بات کا اندیشہ ہے کہ تم پر دنیا اسی طرح کشادہ کر دی جائے گی جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر کشادہ کی گئی تھی، پھر تم بھی اس کے حصول میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو گے جیسے انہوں نے کی تھی، اور یہ (دنیا کی حرص) تمہیں اسی طرح ہلاک کر دے گی جس طرح اس نے انہیں ہلاک کر دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1036]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت هـ] عن عمرو بن عوف الأنصاري. الإرواء 1249.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں