صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1046. أعجز الناس من عجز عن الدعاء وأبخل الناس من بخل ....
لوگوں میں سب سے زیادہ عاجز (اور بے بس) وہ ....
حدیث نمبر: 1044
«أعجز الناس من عجز عن الدعاء وأبخل الناس من بخل بالسلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے زیادہ عاجز (اور بے بس) وہ شخص ہے جو دعا مانگنے سے عاجز ہو، اور سب سے بڑا بخیل وہ شخص ہے جو سلام کرنے میں کنجوسی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1044]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 601.»
قال الشيخ الألباني: صحيح