صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1062. أعطيت هذه الآيات من آخر سورة البقرة من كنز تحت ....
مجھے سورۃ البقرہ کی یہ آخری آیات عرش کے نیچے ....
حدیث نمبر: 1060
«أعطيت هذه الآيات من آخر سورة البقرة من كنز تحت العرش لم يعطها نبي قبلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے سورۃ البقرہ کی یہ آخری آیات عرش کے نیچے موجود (اللہ کے خاص) خزانے میں سے عطا کی گئی ہیں، جو مجھ سے پہلے کسی بھی نبی کو نہیں دی گئیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1060]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب هب] عن حذيفة [حم] عن أبي ذر. الصحيحة 1482: ابن نصر، السراج، هق1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح