صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1076. اعملوا فكل ميسر لما خلق له
عمل کرتے رہو، کیونکہ ہر شخص کے لیے اس کام ....
حدیث نمبر: 1074
«اعملوا فكل ميسر لما خلق له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عمل کرتے رہو، کیونکہ ہر شخص کے لیے اس کام کو آسان کر دیا جاتا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1074]
”عمل کرتے رہو، کیونکہ ہر شخص کے لیے اس کام کو آسان کر دیا جاتا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1074]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عباس وعمران بن حصين. ق - قدر –علي بن أبي طالب، حب 1809 - جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح