صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1079. اغتنم خمسا قبل خمس: حياتك قبل موتك وصحتك قبل سقمك ....
پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو: اپنی ....
حدیث نمبر: 1077
"اغتنم خمسا قبل خمس: حياتك قبل موتك وصحتك قبل سقمك وفراغك قبل شغلك وشبابك قبل هرمك وغناك قبل
فقرك"
فقرك"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو: اپنی زندگی کو موت سے پہلے، اپنی صحت کو بیماری سے پہلے، اپنی فراغت کو مصروفیت سے پہلے، اپنی جوانی کو بڑھاپے سے پہلے، اور اپنی خوشحالی (مالداری) کو محتاجی سے پہلے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1077]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هب] عن ابن عباس [حم في الزهد حل هب] عن عمرو بن ميمون مرسلا. اقتضاء العلم 170.»
قال الشيخ الألباني: صحيح