صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1081. اغسلوه بماء وسدر وكفنوه في ثوبيه ولا تمسوه طيبا ولا ....
اس (وفات پاجانے والے محرم) کو پانی اور بیری کے ....
حدیث نمبر: 1079
"اغسلوه بماء وسدر وكفنوه في ثوبيه ولا
تمسوه طيبا ولا تخمروا رأسه ولا تحنطوه فإن الله يبعثه يوم القيامة ملبيا"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس (وفات پاجانے والے محرم) کو پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دو، اسے اسی کے دو کپڑوں (احرام کی چادروں) میں کفن پہناؤ، اسے کوئی خوشبو نہ لگاؤ، نہ ہی اس کا سر ڈھانپو اور نہ اسے حنوط (میت کو لگائی جانے والی خوشبو) لگاؤ، کیونکہ اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن اسی حالت میں اٹھائے گا کہ وہ تلبیہ (لبیک) پکار رہا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1079]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن ابن عباس. الإرواء 694, 1016.»
قال الشيخ الألباني: صحيح