صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1083. أغيظ رجل على الله يوم القيامة وأخبثه وأغيظه عليه رجل ....
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 1081
«أغيظ رجل على الله يوم القيامة وأخبثه وأغيظه عليه رجل كان يسمى ملك الأملاك لا ملك إلا الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ غیظ و غضب کا نشانہ بننے والا اور اس کی نگاہ میں سب سے خبیث اور برا وہ شخص ہوگا جو (دنیا میں) شہنشاہ (بادشاہوں کا بادشاہ) کہلاتا تھا۔ درحقیقت اللہ کے سوا کوئی بادشاہ نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1081]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة. الصحيحة 915.»
قال الشيخ الألباني: صحيح