صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1104. أفضل الدعاء دعاء يوم عرفة وأفضل ما قلت أنا والنبيون ....
سب سے بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، ....
حدیث نمبر: 1102
«أفضل الدعاء دعاء يوم عرفة وأفضل ما قلت أنا والنبيون من قبلي: لا إله إلا الله وحده لا شريك له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور سب سے بہترین کلام جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا ہے وہ یہ ہے: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ» اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1102]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [مالك] عن طلحة بن عبيد بن كريز مرسلا. الصحيحة 1503.»
قال الشيخ الألباني: حسن