🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1113. أفضل الصدقة أن تصدق وأنت صحيح شحيح تأمل الغنى وتخشى ....
سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ تم اس حالت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1111
«أفضل الصدقة أن تصدق وأنت صحيح شحيح تأمل الغنى وتخشى الفقر ولا تمهل حتى إذا بلغت الحلقوم قلت: لفلان كذا ولفلان كذا ألا وقد كان لفلان كذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ تم اس حالت میں صدقہ کرو جب تم صحت مند اور مال کے حریص ہو، تمہیں مالداری کی امید ہو اور غریبی کا ڈر ہو، اور صدقہ کرنے میں اتنی تاخیر نہ کرو کہ جب جان حلق تک پہنچ جائے تو تم کہنے لگو کہ فلاں کے لیے اتنا مال دے دینا اور فلاں کے لیے اتنا دے دینا، حالانکہ وہ مال تو اب فلاں (یعنی وارثوں) کا ہو چکا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1111]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن] عن أبي هريرة. الإرواء 1602.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں