صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1116. أفضل الصدقة ما ترك غنى واليد العليا خير من اليد ....
سب سے بہترین صدقہ وہ ہے جس کے بعد مالداری ....
حدیث نمبر: 1114
«أفضل الصدقة ما ترك غنى واليد العليا خير من اليد السفلى وابدأ بمن تعول» (تقول المرأة: إما أن تطعمني وإما أن تطلقني ويقول العبد: أطعمني واستعملني; ويقول الابن: أطعمني إلى من تدعني؟!)
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہترین صدقہ وہ ہے جس کے بعد مالداری باقی رہے (یعنی انسان خود کو محتاج نہ کر لے)، اور اوپر والا (دینے والا) ہاتھ نیچے والے (لینے والے) ہاتھ سے بہتر ہے، اور خرچ کی ابتدا ان لوگوں سے کرو جن کی پرورش تمہارے ذمے ہے۔ (کیونکہ بیوی کہتی ہے کہ یا مجھے کھانا دو یا طلاق دے دو، غلام کہتا ہے مجھے کھانا دو اور مجھ سے کام لو، اور بیٹا کہتا ہے مجھے کھانا دو، مجھے کس کے سہارے چھوڑ کر جا رہے ہو؟)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1114]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. الإرواء 834.»
قال الشيخ الألباني: صحيح