صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1119. أفضل الصلاة صلاة المرء في بيته إلا المكتوبة
انسان کی سب سے بہترین نماز وہ ہے جو وہ ....
حدیث نمبر: 1117
«أفضل الصلاة صلاة المرء في بيته إلا المكتوبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انسان کی سب سے بہترین نماز وہ ہے جو وہ اپنے گھر میں ادا کرے، سوائے فرض نماز کے (جو مسجد میں باجماعت ادا کرنی چاہیے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1117]
”انسان کی سب سے بہترین نماز وہ ہے جو وہ اپنے گھر میں ادا کرے، سوائے فرض نماز کے (جو مسجد میں باجماعت ادا کرنی چاہیے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1117]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن طب] عن زيد بن ثابت. صحيح أبي داود 1301: ق، د، حم، أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح