صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1122. أفضل الصوم صوم أخي داود كان يصوم يوما ويفطر يوما ....
سب سے افضل روزہ میرے بھائی داؤد (علیہ السلام) کا ....
حدیث نمبر: 1120
«أفضل الصوم صوم أخي داود كان يصوم يوما ويفطر يوما ولا يفر إذا لاقى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے افضل روزہ میرے بھائی داؤد (علیہ السلام) کا روزہ ہے، وہ ایک دن روزہ رکھتے تھے اور ایک دن افطار کرتے تھے (یعنی روزہ نہیں رکھتے تھے)، اور جب میدانِ جنگ میں دشمن کا سامنا ہوتا تو وہ پیٹھ نہیں پھیرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1120]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن] عن ابن عمرو. ق – الصوم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح