صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1141. إقامة حد من حدود الله خير من مطر أربعين ليلة ....
اللہ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا قائم ....
حدیث نمبر: 1139
«إقامة حد من حدود الله خير من مطر أربعين ليلة في بلاد الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا قائم کرنا، اللہ کی زمین پر چالیس راتوں کی بارش برسنے سے زیادہ بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1139]
”اللہ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا قائم کرنا، اللہ کی زمین پر چالیس راتوں کی بارش برسنے سے زیادہ بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1139]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن ابن عمر. الروض 1057، الصحيحة 231: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: حسن