صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1152. اقتلوا الحيات والكلاب واقتلوا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يلتمسان البصر ....
سانپوں اور کتوں کو مار ڈالو، اور خاص طور پر ....
حدیث نمبر: 1150
«اقتلوا الحيات والكلاب واقتلوا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يلتمسان البصر ويسقطان الحبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سانپوں اور کتوں کو مار ڈالو، اور خاص طور پر پیٹھ پر دو سفید دھاریوں والے سانپ اور چھوٹی دم والے سانپ کو مار دو، کیونکہ یہ دونوں (اپنی زہریلی تاثیر سے) بینائی چھین لیتے ہیں اور (عورتوں کا) حمل گرا دیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1150]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1497.»
قال الشيخ الألباني: صحيح