صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1166. اقرءوا القرآن فإنكم تؤجرون عليه أما إني لا أقول: ألم ....
قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ تمہیں اس پر اجر دیا ....
حدیث نمبر: 1164
«اقرءوا القرآن فإنكم تؤجرون عليه أما إني لا أقول: ألم حرف ولكن ألف عشر ولام عشر وميم عشر فتلك ثلاثون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ تمہیں اس پر اجر دیا جائے گا، خبردار! میں یہ نہیں کہتا کہ «الٓمّٓ» ایک حرف ہے، بلکہ «ألف» پر دس نیکیاں ہیں، «لام» پر دس ہیں اور «ميم» پر دس ہیں، تو یہ مجموعی طور پر تیس نیکیاں ہو گئیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1164]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبو جعفر النحاس في الوقف والابتداء1 السجزي في الإبانة خط] عن ابن مسعود. الصحيحة 660.»
قال الشيخ الألباني: صحيح