صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1186. أقلوا الخروج بعد هدأة الرجل فإن لله تعالى دواب يبثهن ....
جب لوگ سو جائیں (اور رات کا سناٹا چھا جائے) ....
حدیث نمبر: 1184
«أقلوا الخروج بعد هدأة الرجل فإن لله تعالى دواب يبثهن في الأرض في تلك الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب لوگ سو جائیں (اور رات کا سناٹا چھا جائے) تو باہر نکلنا کم کر دو، کیونکہ اس وقت اللہ تعالیٰ کی بہت سی مخلوقات ہوتی ہیں جنہیں وہ زمین پر پھیلا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1184]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن] عن جابر. الصحيحة 1518: خد، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح