صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1191. أقيموا الصلاة وآتوا الزكاة وحجوا واعتمروا واستقيموا يستقم بكم
نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، حج اور عمرہ کرو، ....
حدیث نمبر: 1189
«أقيموا الصلاة وآتوا الزكاة وحجوا واعتمروا واستقيموا يستقم بكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، حج اور عمرہ کرو، اور (دین پر) مضبوطی سے قائم رہو، تمہارے معاملات بھی درست اور استوار کر دیے جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1189]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن سمرة. الروض 346، صحيح الترغيب 745: طص.»
قال الشيخ الألباني: حسن