صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1194. أقيموا صفوفكم لا تخللكم الشياطين كأنها أولاد الحذف قيل: يا ....
اپنی صفیں سیدھی رکھو، کہیں ایسا نہ ہو کہ شیاطین ....
حدیث نمبر: 1192
«أقيموا صفوفكم لا تخللكم الشياطين كأنها أولاد الحذف قيل: يا رسول الله وما أولاد الحذف؟ قيل: سود جرد بأرض اليمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی صفیں سیدھی رکھو، کہیں ایسا نہ ہو کہ شیاطین حذف کے بچوں کی طرح تمہارے درمیان گھس آئیں۔ پوچھا گیا: یا رسول اللہ! حذف کے بچے کیا ہیں؟ کہا گیا: یہ یمن کے علاقے میں پائی جانے والی بغیر بالوں کی کالی بکریاں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1192]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ش ك] عن البراء. صحيح أبي داود 673.»
قال الشيخ الألباني: صحيح