🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1196. أقيموا صفوفكم وتراصوا فوالذي نفسي بيده إني لأرى الشياطين بين ....
اپنی صفیں سیدھی رکھو اور آپس میں مل کر کھڑے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1194
"أقيموا صفوفكم وتراصوا فوالذي نفسي بيده إني
لأرى الشياطين بين صفوفكم كأنها غنم عفر"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی صفیں سیدھی رکھو اور آپس میں مل کر کھڑے ہو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں شیاطین کو تمہاری صفوں کے درمیان یوں گھستا ہوا دیکھتا ہوں گویا کہ وہ مٹیالے رنگ کی بکریاں ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1194]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي] عن أنس. صحيح أبي داود 673.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں