صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1202. أكثرت عليكم في السواك
میں نے تمہیں مسواک کرنے کے بارے میں بہت زیادہ ....
حدیث نمبر: 1200
«أكثرت عليكم في السواك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں مسواک کرنے کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کر دی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1200]
”میں نے تمہیں مسواک کرنے کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کر دی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1200]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح