صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1206. أكثر من السجود فإنه ليس من مسلم يسجد لله تعالى ....
کثرت سے سجدے کیا کرو، کیونکہ کوئی بھی مسلمان ایسا ....
حدیث نمبر: 1204
«أكثر من السجود فإنه ليس من مسلم يسجد لله تعالى سجدة إلا رفعه الله بها درجة في الجنة وحط عنه بها خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کثرت سے سجدے کیا کرو، کیونکہ کوئی بھی مسلمان ایسا نہیں جو اللہ تعالیٰ کے لیے ایک سجدہ کرے اور اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے جنت میں اس کا ایک درجہ بلند نہ کر دے اور اس کا ایک گناہ نہ مٹا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1204]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد حم] عن أبي فاطمة. الصحيحة 1519.»
قال الشيخ الألباني: صحيح