صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1211. أكثروا الصلاة علي يوم الجمعة وليلة الجمعة فمن صلى علي ....
جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت ....
حدیث نمبر: 1209
«أكثروا الصلاة علي يوم الجمعة وليلة الجمعة فمن صلى علي صلاة صلى الله عليه عشرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ جو شخص مجھ پر ایک بار درود پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1209]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هق] عن أنس. الصحيحة 1407.»
قال الشيخ الألباني: حسن