🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1213. أكثروا ذكر هاذم اللذات: الموت فإنه لم يذكره أحد في ....
لذتوں کو ختم کرنے والی چیز یعنی موت کو کثرت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1211
«أكثروا ذكر هاذم اللذات: الموت فإنه لم يذكره أحد في ضيق من العيش إلا وسعه عليه ولا ذكره في سعة إلا ضيقها عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لذتوں کو ختم کرنے والی چیز یعنی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو، کیونکہ جس شخص نے بھی اسے رزق کی تنگی کے وقت یاد کیا تو اس (موت کی یاد) نے اس پر اس تنگی کو کشادہ (اور ہلکا) کر دیا، اور جس نے اسے فراخی اور خوشحالی میں یاد کیا تو اس نے اس (دنیا کی کشادگی) کو اس پر تنگ کر دیا (یعنی اسے دنیا کی بے ثباتی کا احساس دلا دیا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1211]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هب حب] عن أبي هريرة [البزار] عن أنس. الإرواء 682.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں