صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1220. أكرم شعرك وأحسن إليه
اپنے بالوں کا اکرام کرو اور انہیں اچھے طریقے سے ....
حدیث نمبر: 1218
«أكرم شعرك وأحسن إليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے بالوں کا اکرام کرو اور انہیں اچھے طریقے سے (دھو کر اور تیل لگا کر) سنوار کر رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1218]
”اپنے بالوں کا اکرام کرو اور انہیں اچھے طریقے سے (دھو کر اور تیل لگا کر) سنوار کر رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1218]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ن] عن أبي قتادة. الصحيحة 500.»
قال الشيخ الألباني: حسن