صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1223. اكسروا فيها قسيكم - يعني في الفتنة - واقطعوا فيها ....
اس میں (یعنی فتنے کے دور میں) اپنی کمانوں کو ....
حدیث نمبر: 1221
«اكسروا فيها قسيكم - يعني في الفتنة - واقطعوا فيها أوتاركم والزموا فيها أجواف بيوتكم وكونوا فيها كالخير من ابني آدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس میں (یعنی فتنے کے دور میں) اپنی کمانوں کو توڑ دو، ان کی تانتیں (ڈوریاں) کاٹ دو، اپنے گھروں کے اندرونی حصوں کو لازم پکڑ لو (یعنی ان میں سمٹ کر بیٹھ جاؤ)، اور اس میں آدم (علیہ السلام) کے دو بیٹوں میں سے بہتر بیٹے (یعنی ہابیل کی طرح، جو قتل ہونا تو مان گیا مگر قتل کرنا گوارا نہ کیا) کی طرح بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1221]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي موسى. الصحيحة 1524: هب، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح