صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1236. البس جديدا وعش حميدا ومت شهيدا ويرزقك الله قرة عين ....
نئے کپڑے پہنو، قابلِ ستائش (اور نیک) زندگی گزارو اور ....
حدیث نمبر: 1234
«البس جديدا وعش حميدا ومت شهيدا ويرزقك الله قرة عين في الدنيا والآخرة» - قاله لعمر بن الخطاب -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نئے کپڑے پہنو، قابلِ ستائش (اور نیک) زندگی گزارو اور شہادت کی موت مرو، اور اللہ تمہیں دنیا و آخرت میں آنکھوں کی ٹھنڈک نصیب فرمائے۔“ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دی) [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ ب/حدیث: 1234]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم هـ] عن ابن عمر. الصحيحة 352: حم، حب، ابن السني، طب.»
قال الشيخ الألباني: حسن