صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1258. اللهم اجعل بالمدينة ضعفي ما جعلت بمكة من البركة
اے اللہ! تو نے مکہ میں جتنی برکت رکھی ہے، ....
حدیث نمبر: 1256
«اللهم اجعل بالمدينة ضعفي ما جعلت بمكة من البركة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ! تو نے مکہ میں جتنی برکت رکھی ہے، مدینہ میں اس سے دگنی برکت رکھ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اللَّهُمَّ/حدیث: 1256]
”اے اللہ! تو نے مکہ میں جتنی برکت رکھی ہے، مدینہ میں اس سے دگنی برکت رکھ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اللَّهُمَّ/حدیث: 1256]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أنس. مختصر مسلم 2069.»
قال الشيخ الألباني: صحيح