صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1274. اللهم إن إبراهيم كان عبدك وخليلك دعاك لأهل مكة بالبركة ....
اے اللہ! ابراہیم علیہ السلام تیرے بندے اور تیرے خلیل ....
حدیث نمبر: 1272
«اللهم إن إبراهيم كان عبدك وخليلك دعاك لأهل مكة بالبركة وأنا محمد عبدك ورسولك أدعوك لأهل المدينة أن تبارك لهم في مدهم وصاعهم مثلي ما باركت لأهل مكة مع البركة بركتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ! ابراہیم علیہ السلام تیرے بندے اور تیرے خلیل تھے، انہوں نے مکہ والوں کے لیے برکت کی دعا کی، اور میں محمد تیرا بندہ اور تیرا رسول ہوں، میں مدینہ والوں کے لیے دعا کرتا ہوں کہ تو ان کے مد اور صاع میں اتنی برکت عطا فرما جتنی تو نے مکہ والوں کو عطا کی، بلکہ برکت کے ساتھ دو برکتیں عطا فرما۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اللَّهُمَّ/حدیث: 1272]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن علي. الترغيب 2/144: حم، طس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح