صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1324. أما إنه لم تهلك الأمم قبلكم حتى وقعوا في مثل ....
سن لو! تم سے پہلی امتیں اسی وقت ہلاک ہوئیں ....
حدیث نمبر: 1322
«أما إنه لم تهلك الأمم قبلكم حتى وقعوا في مثل هذا يضربون القرآن بعضه ببعض ما كان من حلال فأحلوه وما كان من حرام فحرموه وما كان من متشابه فآمنوا به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! تم سے پہلی امتیں اسی وقت ہلاک ہوئیں جب وہ اس جیسی گمراہی میں مبتلا ہوئیں کہ وہ اللہ کی کتاب کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے ٹکرانے (اور تضاد پیدا کرنے) لگیں۔ تمہارے لیے ضروری ہے کہ جو حلال ہے اسے حلال جانو، جو حرام ہے اسے حرام مانو، اور جو متشابہ (جس کا مفہوم پوری طرح واضح نہ ہو) ہے اس پر فقط ایمان لاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1322]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 1522: ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح