صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1329. أما ترضى أن تكون لهم الدنيا ولنا الآخرة؟
کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ ان ....
حدیث نمبر: 1327
«أما ترضى أن تكون لهم الدنيا ولنا الآخرة؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ ان (کافروں) کے لیے یہ دنیاوی مال و متاع ہو اور ہمارے لیے آخرت (کی ابدی نعمتیں) ہوں؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1327]
”کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ ان (کافروں) کے لیے یہ دنیاوی مال و متاع ہو اور ہمارے لیے آخرت (کی ابدی نعمتیں) ہوں؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1327]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق هـ] عن عمر. مختصر مسلم 857.»
قال الشيخ الألباني: صحيح