صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1331. أما علمت أن الإسلام يهدم ما كان قبله وأن الهجرة ....
کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اسلام لانا اپنے سے پہلے ....
حدیث نمبر: 1329
«أما علمت أن الإسلام يهدم ما كان قبله وأن الهجرة تهدم ما كان قبلها وأن الحج يهدم ما كان قبله؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اسلام لانا اپنے سے پہلے کے تمام گناہوں کو ڈھا دیتا ہے، اور ہجرت کرنا اپنے سے پہلے کے گناہوں کو مٹا دیتی ہے، اور حج کرنا بھی اپنے سے پہلے کے تمام گناہوں کو ختم کر دیتا ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1329]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عمرو بن العاص. الإرواء 1280.»
قال الشيخ الألباني: صحيح