🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1344. أما إبراهيم فانظروا إلى صاحبكم وأما موسى فجعد آدم كأني ....
جہاں تک ابراہیم (علیہ السلام) کا تعلق ہے تو تم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1342
«أما إبراهيم فانظروا إلى صاحبكم وأما موسى فجعد آدم كأني أنظر إليه انحدر في الوادي يلبي على جمل أحمر مخطوم بخلبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہاں تک ابراہیم (علیہ السلام) کا تعلق ہے تو تم اپنے ساتھی (یعنی مجھے) دیکھ لو (میں ان کے مشابہ ہوں)، اور جہاں تک موسیٰ (علیہ السلام) کی بات ہے تو وہ گندمی رنگت اور گھنگھریالے بالوں والے تھے۔ گویا میں انہیں دیکھ رہا ہوں کہ وہ وادی میں اتر رہے ہیں اور ایک سرخ اونٹ پر سوار تلبیہ پڑھ رہے ہیں، جس کی نکیل کھجور کی چھال کی رسی سے بنی ہوئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1342]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں