صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1346. أما أنا فآخذ بكفي ثلاثا فأصب على رأسي ثم أفيض ....
بہر حال میں تو اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں سے ....
حدیث نمبر: 1344
«أما أنا فآخذ بكفي ثلاثا فأصب على رأسي ثم أفيض على سائر جسدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہر حال میں تو اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں سے تین بار پانی لے کر اپنے سر پر ڈالتا ہوں، پھر اپنے باقی تمام جسم پر پانی بہاتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1344]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن هـ] عن جبير بن مطعم. صحيح أبي داود 239.»
قال الشيخ الألباني: صحيح