صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1358. أما بعد فما بال أقوام يشترطون شروطا ليست في كتاب ....
حمد و ثنا کے بعد! ان لوگوں کا کیا حال ....
حدیث نمبر: 1356
«أما بعد فما بال أقوام يشترطون شروطا ليست في كتاب الله ما كان من شرط ليس في كتاب الله فهو باطل وإن كان مائة شرط قضاء الله أحق وشرط الله أوثق وإنما الولاء لمن أعتق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حمد و ثنا کے بعد! ان لوگوں کا کیا حال ہے جو ایسی شرطیں لگاتے ہیں جن کا اللہ کی کتاب میں کوئی ثبوت نہیں؟ جو شرط اللہ کی کتاب میں نہیں وہ سراسر باطل ہے، خواہ وہ سو شرطیں ہی کیوں نہ ہوں۔ اللہ کا فیصلہ ہی سب سے برحق ہے اور اللہ کی شرط ہی سب سے زیادہ مضبوط ہے۔ اور ولاء (وراثت کا حق جو غلام آزاد کرنے پر ملتا ہے) اسی کا ہے جو آزاد کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1356]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 4] عن عائشة. الإرواء 1308، مختصر مسلم 896.»
قال الشيخ الألباني: صحيح