صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1361. أما بعد يا معشر قريش! فإنكم أهل هذا الأمر ما ....
حمد و ثنا کے بعد! اے قریش کی جماعت! بے ....
حدیث نمبر: 1359
«أما بعد يا معشر قريش! فإنكم أهل هذا الأمر ما لم تعصوا الله فإذا عصيتموه بعث عليكم من يلحاكم كما يلحى هذا القضيب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حمد و ثنا کے بعد! اے قریش کی جماعت! بے شک تم اس معاملے (یعنی خلافت و امارت) کے اس وقت تک حق دار ہو جب تک تم اللہ کی نافرمانی نہ کرو۔ پس جب تم اس کی نافرمانی کرو گے تو وہ تم پر ایسے لوگوں کو مسلط کر دے گا جو تمہیں اس طرح چھیل دیں گے جیسے اس ٹہنی کو چھیلا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1359]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن مسعود. الصحيحة 1552: أبويعلى، طس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح