صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1366. أمامكم حوض كما بين جرباء وأذرح
تمہارے سامنے ایک ایسا حوض ہے جس کی چوڑائی اتنی ....
حدیث نمبر: 1364
«أمامكم حوض كما بين جرباء وأذرح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے سامنے ایک ایسا حوض ہے جس کی چوڑائی اتنی ہے جتنا جرباء اور اذرح (دو مقامات) کے درمیان فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1364]
”تمہارے سامنے ایک ایسا حوض ہے جس کی چوڑائی اتنی ہے جتنا جرباء اور اذرح (دو مقامات) کے درمیان فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1364]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد] عن ابن عمر. خ 11/396 - فتح، م 7/96، حم 2/21، 134,125.»
قال الشيخ الألباني: صحيح