صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1368. أمر ابن آدم أن يسجد على سبعة أعظم
ابن آدم کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ (نماز ....
حدیث نمبر: 1366
«أمر ابن آدم أن يسجد على سبعة أعظم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ (نماز میں) سات ہڈیوں (یعنی اعضاء) پر سجدہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1366]
”ابن آدم کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ (نماز میں) سات ہڈیوں (یعنی اعضاء) پر سجدہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1366]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عباس. الروض النضير 398.»
قال الشيخ الألباني: صحيح