صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1370. أمرت أن أبشر خديجة ببيت في الجنة من قصب لا ....
مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں خدیجہ (رضی اللہ ....
حدیث نمبر: 1368
«أمرت أن أبشر خديجة ببيت في الجنة من قصب لا صخب فيها ولا نصب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں خدیجہ (رضی اللہ عنہا) کو جنت میں ایک خول دار موتی کے گھر کی خوشخبری دوں، جس میں نہ کوئی شور و غل ہوگا اور نہ کوئی تھکن اور مشقت ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1368]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب ك] عن عبد الله بن جعفر. الصحيحة 1554: ق - عائشة، أبي هريرة، عبد الله بن أبي أوفى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح