صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1372. أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا ....
مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم ....
حدیث نمبر: 1370
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأني رسول الله فإذا قالوها عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں۔ پس جب وہ یہ کلمہ پڑھ لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو محفوظ کر لیا، سوائے اسلام کے حق کے، اور ان کا (باطنی) حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1370]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 4] عن أبي هريرة وهومتواتر1. الصحيحة 407.»
قال الشيخ الألباني: صحيح