صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1375. أمرت أن أقاتل الناس حتى يقولوا لا إله إلا الله ....
مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم ....
حدیث نمبر: 1373
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يقولوا لا إله إلا الله فمن قال لا إله إلا الله فقد عصم مني ماله ونفسه إلا بحقه وحسابه على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» نہ کہہ لیں۔ پس جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کہہ لیا تو یقیناً اس نے مجھ سے اپنی جان اور مال کو محفوظ کر لیا، سوائے اس کے حق کے، اور اس کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1373]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 408.»
قال الشيخ الألباني: صحيح