صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1382. أمرنا بإسباغ الوضوء
ہمیں وضو کو مکمل اور اچھی طرح (پوری طرح اعضاء ....
حدیث نمبر: 1380
«أمرنا بإسباغ الوضوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہمیں وضو کو مکمل اور اچھی طرح (پوری طرح اعضاء کو دھو کر) کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1380]
”ہمیں وضو کو مکمل اور اچھی طرح (پوری طرح اعضاء کو دھو کر) کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1380]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الدارمي] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 130.»
قال الشيخ الألباني: صحيح