صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1387. امسحوا رغام الغنم وطيبوا مراحها وصلوا في جانب مراحها فإنها ....
بکریوں کا رینٹ صاف کیا کرو، ان کے باڑوں کو ....
حدیث نمبر: 1385
«امسحوا رغام الغنم وطيبوا مراحها وصلوا في جانب مراحها فإنها من دواب الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بکریوں کا رینٹ صاف کیا کرو، ان کے باڑوں کو پاکیزہ رکھو اور ان کے باڑے کے ایک جانب نماز پڑھ لیا کرو، کیونکہ یہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1385]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق في المعرفة] عن أبي هريرة. الصحيحة 1128.»
قال الشيخ الألباني: صحيح