صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1390. أمسكوا عليكم أموالكم ولا تفسدوها فإنه من أعمر عمرى فهي ....
اپنے اموال کو اپنے پاس محفوظ رکھو اور انہیں ضائع ....
حدیث نمبر: 1388
"أمسكوا عليكم أموالكم ولا تفسدوها فإنه من
أعمر عمرى فهي للذي أعمرها حيا وميتا ولعقبه"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے اموال کو اپنے پاس محفوظ رکھو اور انہیں ضائع نہ کرو، کیونکہ جو شخص کسی کو زندگی بھر کے لیے کوئی عطیہ (عُمریٰ) دے، تو وہ مال جیتے جی اور مرنے کے بعد اسی شخص کا اور اس کی اولاد کا ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1388]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن جابر. الإرواء 1607.»
قال الشيخ الألباني: صحيح