صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1421. إن شئتما أعطيتكما ولا حظ فيها لغني ولا لقوي مكتسب
اگر تم دونوں چاہو تو میں تمہیں (صدقہ میں سے) ....
حدیث نمبر: 1419
«إن شئتما أعطيتكما ولا حظ فيها لغني ولا لقوي مكتسب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم دونوں چاہو تو میں تمہیں (صدقہ میں سے) دے دیتا ہوں، مگر اس میں کسی غنی اور کمانے کی طاقت رکھنے والے تندرست شخص کا کوئی حصہ نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1419]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن] عن رجلين. الإرواء 876.»
قال الشيخ الألباني: صحيح