صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1425. إن عطب منها شيء فخشيت عليه موتا فاذبحها ثم اغمس ....
اگر ان (قربانی کے جانوروں) میں سے کوئی جانور نڈھال ....
حدیث نمبر: 1423
«إن عطب منها شيء فخشيت عليه موتا فاذبحها ثم اغمس نعلها في دمها ثم اضرب بها صفحتها ولا تطعم منها أنت ولا أحد من أهل رفقتك واقسمها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر ان (قربانی کے جانوروں) میں سے کوئی جانور نڈھال ہو جائے اور تمہیں اس کے مر جانے کا ڈر ہو تو اسے ذبح کر دو، پھر اس کے گلے کے پٹے کو اسی کے خون میں ڈبو کر اس کے پہلو پر لگا دو، البتہ اس گوشت میں سے نہ تم خود کچھ کھانا اور نہ ہی تمہارے قافلے والوں میں سے کوئی کھائے، بلکہ اسے (عام لوگوں میں) تقسیم کر دینا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1423]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] عن ابن عباس [حم م هـ] عنه عن ذؤيب بن حلحلة وليس لذؤيب حديث غيره. مختصر مسلم 738.»
قال الشيخ الألباني: صحيح